جہلم(ظہیر عباس Jhelumnews.uk ) ضلع بھر کے چھوٹے بڑے ہسپتالوں کو اپ گریڈ کرنے اور بہتر طبی سہولیات کی فراہمی بارے فوری کام شروع کیا جا رہا ہے محکمہ صحت کے حکام اس حوالے سے اپنی ورکنگ مکمل کر لیں یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے محکمہ صحت کے حکام کے ساتھ اجلاس اور آر ایچ سی دینہ کا وزٹ کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا تمام آر ایچ سی ، بی ایچ یوز اور سرکاری ڈسپنسریوں کو فعال کرنے کے لیے حکومت پنجاب اور کمشنر راولپنڈی کی جانب سے اقدامات کئے جارہے ہیں چھوٹے ہسپتالوں کو بڑے ہسپتالوں میں تبدیل کیا جائے گا آر ایچ سی دینہ پر مریضوں کا بہت رش ہوتا ہے اس لئے خصوصی کوششوں سے اس کو اپ گریڈ کرنے کی منظور ی کے لیے پلان حکومت کی بھجوا دیا گیا ہے
top of page
Recent Posts
See Allپننوال افسوسناک حادثہ سمیر نامی طالب علم جاں بحق حادثہ تیز رفتاری سے پیش آیا موٹر سائیکل دیوار سے ٹکرا گیا پنڈدادنخان عبدالحفیظ ساقی...
bottom of page
Comments