top of page

جہلم!ضلعی انتظامیہ عملدرآمد کروانے میں ناکام۔ پھلوں کے ریٹس میں کئی گنا اضافہ کر دیا گیا

جہلم (ڈسٹرکٹ رپورٹر) منافع خوری عروج پر پھلوں اور سبزیوں کے ریٹس پر ضلعی انتظامیہ عملدرآمد کروانے میں ناکام پھلوں کے ریٹس میں کئی گنا اضافہ کر دیا گیا جبکہ سبزیوں کے ریٹس بھی ڈبل ہوگئے تفصیلات کے مطابق منافع خوری عروج پر پھلوں اور سبزیوں کے ریٹس پر ضلعی انتظامیہ عملدرآمد کروانے میں ناکام پھلوں کے ریٹس میں کئی گنا اضافہ کر دیا گیا جبکہ سبزیوں کے ریٹس بھی ڈبل ہوگئے سرکاری نرخ نامے دکھاوے کی زینت بن گئے تفصیلات کے مطابق جہلم میں منافع خوری عروج پر پھلوں اور سبزیوں کے ریٹس پر ضلعی انتظامیہ عملدرآمد کروانے میں ناکام پھلوں کے ریٹس میں کئی گنا اضافہ کر دیا گیا جبکہ سبزیوں کے ریٹس بھی ڈبل ہوگئے سرکاری نرخ نامے دکھاوے کی زینت بن گئے کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ جاری شہریوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ سرکاری ریٹس پر عملدرآمد کروانے میں بری طرح ناکام ہوچکی پھل غریب تو کیا سفید پوش لوگوں کی پہنچ سے بھی دور ہوچکا اب تو صرف ہم پھل دیکھ ہی سکتے ہیں خریدنا تو دور کی بات ہے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں منافع خوری عروج پر چلی جاتی ہے اور ضلعی انتظامیہ صرف مفت آٹے کے چکر میں پڑ چکی ہے کیا عوام نے صرف آٹا ہی کھانا ہے بقیہ اشیاء ضرورت کی چیزوں کو تو ہم مہنگے داموں ہی خرید رہے ہیں انتظامیہ کو چاہیے تھا کہ وہ پھلوں اور سبزیوں کے ریٹس پر بھی نظر رکھتی ہمارے لیے اب دو وقت کا کھانا بھی مشکل ہوچکا شہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کے جو سرکاری ریٹس دے رکھے ہیں ان پر عمل درآمد بھی کروائے 

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page