top of page

جہلم!صغیر اور صدام۔ 2 منشیات فروش ملزمان گرفتار، مقدمات درج


جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) چوٹالہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 02 منشیات فروش ملزمان گرفتار، مقدمات درج

ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیم نے منشیات فروش ملزمان صغیر اور صدام کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے 10 لیٹر شراب برآمد ملزمان کے خلاف مقدمات درج منشیات فروشی معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments
bottom of page