top of page

جہلم صرافہ برادری اور صرافہ یونین کے 37 سالہ اختلافات ختم دونوں گروپ دوبارہ ایک ہو گئے

جہلم صرافہ برادری اور صرافہ یونین کے 37 سالہ اختلافات ختم دونوں گروپ دوبارہ ایک ہو گئے۔نومنتخب صدر راجہ سیعد احمد


جہلم سرپرست اعلی چوہدری عارف اور نومنتخب صدر راجہ سیعد کے اختلافات ختم کرنے میں میرے بھانجے ندیم اختر بوبی منا کا اہم کردار ہے نومتخب صدر راجہ سیعد احمد

جہلم (ڈاکٹر سہیل امتیازخان سے) دو روز قبل دیوان سیعد میرج ہال میں راجہ سیعد احمد کی تقریب حلف برداری ہوٸی حلف اٹھاتے ہی نومنتخب صدر راجہ سیعد احمد نے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا بالخصوص معروف جیولر ندیم اختر بوبی منا بوبی چاندی ہاؤس والوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا رشتہ میں یہ میرے بھانجے ہیں میرے بیٹے جیسے ہیں ندیم بوبی نے چھوٹے ہوتے ہوے بڑا اہم کردارادا کیا ہےمیرے اور چوہدری عارف کے درمیان اختلافات کو ختم کرنے میں جس کا فائدہ پوری برادری اور صرافہ یونین کو ہوا ہے مجھے اپنی آنے والی نوجوان نسل کے کردار اور مثبت سوچ پر فخر ہے انشااللہ ہم سب سرپرست اعلی چوہدری عارف کی قیادت میں برادری کی فلاح بہبود کے لیےکام کریں گے۔

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page