top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم:صدر پی ایم اے جہلم اور جنرل سیکرٹری جہلم نے ووٹر لسٹ الیکشن کمشنر کے حوالے کر دی

دینہ(پروفیسر خورشید ڈار Jhelumnews.uk )مروجہ قانون کے تحت صدر پی ایم اے جہلم اور جنرل سیکرٹری جہلم نے مورخہ 10/10 ڈاکٹرز کی ووٹر لسٹ الیکشن کمیشنر ڈاکٹر امتیاز ڈار ڈاکٹر عبدالستار وی پی پی ایم اے پنجاب گجرات ڈاکٹر نصیر احمد الیکشن آفیسر اور ڈاکٹر خالد محمود الیکشن آفیسر کے حوالے کر دی ہیں ووٹر لسٹ پر صدر اور جنرل سیکرٹری نیز فنانس سیکرٹری کے دستخط ثبت تھے مصدقہ ذرائع کے مطابق اس وقت رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 363 ہے بلاشبہ منصفانہ الیکشن کی راہ ہموار کر دی گئی ہے اب ووٹرز بوقت الیکشن آزادی کے ساتھ ووٹ کا استعمال کریں گے

0 comments

댓글

별점 5점 중 0점을 주었습니다.
등록된 평점 없음

평점 추가
bottom of page