top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم:صدر پولیس کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتارکر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا

جہلم (رانامحمد عاصم سے)صدر پولیس کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتارکر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا ،صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عرفان کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد کر لئے گئے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی۔


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page