جہلم (رانا عاصم سے)صدر پولیس کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم 06 گھنٹوں میں گرفتار،تفصیلات کے مطابق صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عتیق کو گرفتار کر لیا،ملزم عتیق نے ذاتی رنجش کی بنا پر چھری کے وار کر کےمجھے زخمی کر دیاتھا، مدعی مقدمہ ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہناتھا کہ شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،۔
top of page
bottom of page
Commentaires