top of page

جہلم:صدر پولیس نے منشیات فروش ملزم شرجیل کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 1280 گرام چرس برآمد

ویلڈن تھانہ صدرپولیس،منشیات فروش گرفتار،ایک کلو سے زائد چرس برآمد

صدر پولیس نے منشیات فروش ملزم شرجیل کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 1280 گرام چرس برآمدبرآمد کرلی گئی

صدر پولیس نے آتش باز ملزم یاسر کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 100 شرنائیاں اور 5 انار برآمد,۔مقدمہ در ج

جہلم (دلنواز احمد)جہلم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی جاری،4 منشیات فروش ملزمان سمیت آتش بازی کرنے والا ملزم گرفتار، 3020 گرام چرس، 100 شرنائیاں اور 5 انار برآمد، الگ الگ مقدمات درج،صدر پولیس نے منشیات فروش ملزم شرجیل کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 1280 گرام چرس برآمد,جلالپور شریف پولیس نے منشیات فروش ملزمان واصف اور مسعود کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے 1070 گرام چرس برآمد,تھانہ دینہ پولیس نے منشیات فروش ملزم راحیل کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 670 گرام چرس برآمدصدر پولیس نے آتش باز ملزم یاسر کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 100 شرنائیاں اور 5 انار برآمد,ملزمان کے خلاف مقدمات درج،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ایس ڈی پی اوز

0 comments
bottom of page