top of page

جہلم!صدر مرکزی انجمن تاجراں محمد عارف چودھری کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔

جہلم ( ڈاکٹر اعجاز اعوان )صدر مرکزی انجمن تاجراں و سابق مشیر وزیر علی پنجاب محمد عارف چوہدری کی والدہ محترمہ کا نمازہ جنازہ آہوں اور سسکیوں کے ساتھ ادا کر دیا گیا ۔ نمازہ جنازہ می ڈی پی او ز جہلم و چکوال کی شرکت کے ساتھ سیاسی و سماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ ضلع بھر سے تمام مکتبہ ہائے فکر سے ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ نمازہ جنازہ شہر کی مرکزی جنازہ گناہ واقع قبرستان چوک ادا کر دی کی گئ ۔ نمازہ جنازہ میں سیاسی ، سماجی ، سر کاری افسران و انجمن تاجران کی تنظیموں کے ساتھ ساتھ ضلع بھر سے ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔شرکاء میں ڈی پی او جہلم و ڈی پی او چکوال ، کرنل خرم ، چوہدری لال حسین اابق ایم پی ایے ، چوہدری خلام احمد زمرد ، معروف سیاسی و سماجی شخصیت معروف صحافی محمود مرزاا جہلمی ، ڈاکٹر خلیل احمد ایڈیٹر روز نامہ جزبہ ، جہلم فورم کے روح رواں الیاس گوندل ، چوہدری قربان کنتریلی ، شاہین ڈار ، راجہ جہانزیب کے ٹو ٹی وی ، خالد محمود شااندار بیکرز دینہ اور چوہدری اقبال صدر انجمن تاجران شامل تھے ، شرکاء محمد عارف چوہدری و دیگر سوگوران لواحقین سے اظہار افسوس اور دلجوئی کرتے رہے ۔ اس موقعہ پر محمد عارف چوہدری نے اپنے ایک پیغام میں اپنی اور فیملی کی طرف سے دکھ کی اس گھڑی میں آنکے اور فیملی ممبران کے ساتھ دکھ بانٹنے اور مرحومہ والدہ کو دعاؤں کے سایے تلے رخصت کرنے پر تمام شرکاء کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا ھے ۔ محمد عارف چوہدری کا کہنا تھا کہ مرحوم والدہ کے بغیر میں اور میری فیملی ادھوری ھو گئ ھے اور والدہ کی یاد ہمیں ستاتی رھے گی ۔ رب کریم والدہ محترمہ کا اگلا جہاں اچھا کریں اور روز محشر انہیں جنت الفردوس میں جگہ دیں ۔

0 comments
bottom of page