top of page

جہلم صدر مرکزی انجمن تاجران چوہدری محمد عارف کی اپنی کیبنٹ کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر سے ملاقات



جہلم (ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے)جہلم صدر مرکزی انجمن تاجران چوہدری محمد عارف نے اپنی کیبنٹ کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر کپٹن ر سمیع اللہ فاروق سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور شہر میں انکروچمنٹ،اور صفائی ستھرائی کے حوالے سے اور تاجر برادری کو در پیش مسائل پر گفتگو کی جس پر کیپٹن ر ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق نے جلد تاجر برادری اور شہر میں انکروچمنٹ کے مسائل کے حل کی یقین دھانی کرائی اور کہا تاجر برادری ا ور عام آدمی کے لیئے میرے دفتر کے دروازے 24 گھنٹے کھلے ہیں


0 comments
bottom of page