top of page

جہلم شہر کی صحافی برادری کی ایک اور کاوش رنگ لے آئی ڈی سی نے قبرستان کا دیرینہ مسئلہ بھی حل کر دیا


جہلم شہر کی صحافی برادری کی ایک اور کاوش رنگ لے آئی

جہلم الطاف پارک کے بعد قبرستان کا درینہ مسئلہ بھی ڈپٹی کمشنر کپیٹن ر سمیع اللہ فاروق نے حل کر دیا

جہلم (ڈاکٹر سہیل امیتاز خان سے) تفصیلات کے مطابق جہلم شہر میں مرکزی قبرستان میں جگہ نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا تھا قبرستان میں شہریوں کو لواحقین کو قبر کند کو زائد رقم دے کر دفنانا پڑتا تھا مرکزی قبرستان کی حالت یہ ہو گئی تھی شہری قبر کند کی من مانیوں کی وجہ اپنے لواحقین کی قبروں سے محروم ہو رہے تھے مگر جہلم شہر کے غیور صحافیوں نے وقتا فوقتاً رپورٹنگ سے اس مسئلہ کو اجاگر کرنے سے ڈپٹی کمشنر کیپٹن ر سمیع اللہ فاروق نے اس درینہ مسلہث کو حل کرتے ہوۓ پنجاب گورنمٹ کی 12 کنال جگہ قبرستان کے لیے وقف کر دی ڈپٹی کمشنر نے اپنی ذاتی کاوش سے جہلم شہر کے درینہ مسئلہ کو حل کر دیا جہلم شہر کے سیاسی سماجی اور مذہبی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر کیپٹن ر سمیع اللہ فاروق کے اس احسن اقدام کو سراہا اور زبردست خراج تحسین پیش کیا

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page