چیف انکروچمنٹ آفیسر عبدالرحمن ڈارتجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے
جہلم (ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے) جہلم دبنگ چیف انکروچمنٹ آفیسر عبدالرحمن ڈار کی دبنگ انٹری چوک اہلحدیث ،کناری بازار ،مین بازار اور تحصیل روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن میں اسسٹنٹ کمشنر میبن ،ایم او ار برآنچ کے عملہ نے حصہ لیا اور معتدد دکانداروں کو ہزاروں روپے جرمانے اور سامان ضبط کیا چیف انکروچمنٹ آفسر عبدالرحمن ڈار کے مطابق شہر بھر میں روزانہ کی بنیادوں پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہے گا شہری کے مطالبے پر میونسپل کارپوریشن کا عملہ شہر سے تجاوزات کا خاتمہ کر کے دم لے گا کیونکہ آج کے تجاوزات آپریشن میں جرمانے کی مد میں 164000 لاکھ روپے ریونیو اکٹھا ہوا ہے
Comments