top of page

جہلم:شہر بھر میں تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاوں پر آپریشن جاری ( ڈاکٹر سہیل امیتاز خان سے)


جہلم (ڈاکٹر سہیل امیتاز خان سے) جہلم شہر بھر میں انکروچمنٹ انسپکٹر عبدالرحمان ڈار کی دبنگ انٹری عبدالرحمان ڈار کی روزانہ کی بنیاد پر شہر بھر میں تجاوزات کے خلاف اپریشن جاری رکھا ہوا ہے تاجر برادری کے معاہدہ کے مطابق دکانوں کے باہر ییلو لاٸن لگانے کا عمل جاری رکھا اور تمام تاجر برادری معاہدہ کے مطابق ییلو لاٸن کے باہر تجاوز کرنے پر پابند کیا ہے اگر اس سب کے باوجود کوٸی بھی دکاندار اس ییلو لاٸن سے تجاوز کرے گا اسے بھاری جرمانے کیا جائے گا اور دکان بھی سیل کی جا سکتی ہے شہر کے تمام بازاروں مین نیابازار کناری بازار سول لاٸن تحصیل روڈ چوک اہلحدیث ٹویہ محلہ میں تمام دکانوں کے باہر یلو لاٸن لگا دی گئی ہیں میونسپل کمیٹی کے چیف افسر عثمان احمد کی طرف سے ہدایات جاری کر دیں گٸی ہیں ۔عبدالرحمان ڈار اپنے ٹیم کے ہمراہ تجاوازات کو ختم کرنے میں بہترین ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page