top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم شہر اور گرد ونواح میں بارشوں نے ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کا پول کھول دیا جہلم ڈپٹی کمشنر کے شہر کی خوبصورتی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

جہلم شہر اور گرد ونواح میں گزشتہ بارشوں نے ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کا پول کھول دیا

جہلم ڈپٹی کمشنر کے شہر کی خوبصورتی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

جہلم ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے) گزشتہ روزکی بارش باعث مشین محلہ نمبر 3 میں دوسے تین فٹ پانی گلیوں میں جمع ہونے سے میت کوگندے پانی سے گزرکر جنازہ گاہ پہنچایا گیا شہر کے مختلف علاقوں میں سیوریج ملا پانی جمع ہونے سے بیماریاں پھیلنے لگی ہیں سول لاٸن کریم پورہ روڈ پولیس لاٸن جہاں ضلع کے سب سے بڑے افسر کی رہایش گاہ ہے گندے پانی کے جمع ہونے سے شہریوں کی امد ورفت محال ہے شہر میں صفاٸی کانظام بری طرح مفلوج تمام تر کاروائیاں فوٹو سیشن تک محدود مذہبی سیاسی سماجمی حلقے سراپا احتجاج۔۔۔


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page