top of page

جہلم شہرمیں غیر قانونی غیر ملکیوں کی بھرمار معروف شاراہوں پر غیر قانونی غیر ملکی ریڑھی بانوں کا قبضہ


جہلم شہر بھر میں غیر قانونی غیر ملکیوں کی بھرمار شہر کی معروف شاراہوں پر غیر قانونی غیر ملکی ریڑھی بانوں کا راج ضلعی انتظامیہ بے بس

جہلم (ڈاکٹر سیہل امتیاز خان سے ) تفصیلات کے مطابق شہر کی تمام مین شاہراہوں مین بازار ،کناری بازار ،ٹویہ محلہ ،تحصیل روڈ ، ریلوے روڈ ، سول لاٸن چوک اہلحدیث میں غیر قانونی غیر ملکی رھڑی بانوں نے پیدل چلنے والے افراد کا جینا محال کر رکھا ہے پاکستان بھر سے غیر قانونی غیر ملکی مقیموں کے خلاف کاروایٸاں کیں جاررہی ہیں مگر جہلم میں غیر قانونی غیر ملکی باشندے کھلم کھلے دنددھندنا رہے ہیں غیر قانونی غیر ملکیوں کی فرضی کاروائیاں جاری ہیں بازاروں میں خریداری کے لیے انے والے شہریوں کو پیشہ ور بھکاریوں نے پرییشان کر رکھا ہے آۓ روز قیمتی اشیاء اور پرس چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو رہا ہے شہریوں اور تاجروں نے ڈی پی او ناصر محمود اور ڈپٹی کمشنر کپٹن ر سمیع اللہ فاروق سے پرزور مطالبہ کیا ہے ایسے عناصر کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لاٸی جاٸے

0 comments

Kommentare

Mit 0 von 5 Sternen bewertet.
Noch keine Ratings

Rating hinzufügen
bottom of page