top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم: شکار کے شوقین افراد کے لئے خوشخبری، محکمہ وائلڈ لائف نے شکار کی اجازت دے دی

جہلم: شکار کے شوقین افراد کے لئے خوشخبری، محکمہ وائلڈ لائف نے شکار کی اجازت دے دی، محکمہ وائلڈ لائف نے شکار کی اجازت دینے کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف نے1 دسمبر سے 31 جنوری تک شکار کی اجازت دے دی ہے، اب ڈسٹرکٹ اور تحصیلوں میں شکاری شکار کرسکیں گے۔ ضلع جہلم کی تحصیل سوہاوہ اور تحصیل دینہ میں شکار کرنے کی شکاریوں کو اجازت ہوگی جبکہ جنگلی حیات کی پناہ گاہوں، قومی پارکوں اور خصوصی علاقوں میں شکار پر پابندی عائد رہے گی

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page