جہلم (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ،ایس ایچ او تھانہ چوٹالا ملک نثار اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم نعیم کو گرفتار کرلیا،ملزم سے 20 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی، جبکہ ایس ایچ او تھانہ سٹی قمر سلطان اور ٹیم نے کروائی کرتے ہوئے ملزم زاہد کو گرفتار کر لیا،ملزم سے10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے) جہلم کے نواحی گاؤں کندووال میں پینے کے پانی کی شکایت پر صوبائی محتسب ایڈوائزر اشفاق احمد رانا کا نوٹس...
bottom of page
Comments