top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم:شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن ۔2 گرفتار، بھاری مقدار میں شراب برآمد


Jhelumnews.ukڈسٹرکٹ رپورٹر

جہلم: ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر ایس ایچ او سٹی عطا ء اللہ اور ٹیم نے شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دو شراب سپلائر کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی۔ ملزمان کی شناخت شمعون پطرس اور وارث یونس کے ناموں سے ہوئی ہے، ملزم وارث یونس سے 103 بوتلیں شراب جبکہ ملزم شمعون پطرس سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی۔ پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔

0 comments

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page