top of page

جہلم:شا اندار چوک سے اکرم شہید پارک تک ٹریفک قوانین کے بارے آگاھی واک کااہتمام ،کم عمر ڈرائیور کی غلطی بہت بڑے حادثہ کا سبب بن سکتی ہے ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ

جہلم کم عمر ڈرائیور کی غلطی بہت بڑے حادثہ کا سبب بن سکتی ہے ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ

جہلم ٹریفک قوانین کی پابندی ہر شہری کا فرض ہے ڈی ایس پی ٹریفک زبیر اختر

جہلم۔ ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے ۔فصیلات کے مطابق ایڈیشنل اٸی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کے ویژن کے مطابق جہلم میں ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس افسر زبیر اختر کی زیر نگرانی ایجوکیش ونگ کے افسر ہارون رشید کے ہمراہ شاندار چوک سے اکرم شہید پارک تک ٹریفک قوانین کے بارے اگاھی واک کااہتمام کیا گیا جس کا مقصد عوام میں ٹریفک قوانین اور اشاروں کے متعلق بریفگ دی بیغر ہلمنٹ سفر نہ کریں کم عمرڈراٸیور کی حوصلہ شکنی کی جاے کیونکہ کم عمر ڈراٸیور کی معمولی سی غلطی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتی ہے ڈی ایس پی ٹریفک نے بریفک دیتے ہوے کہا ٹریفک قوانین پر عمل کرکے ذمہ دار شہری ہونے کاثبوت دیں ٹریفک قوانین پر عملدرامد مہذب قوم کا شیواہے آگاہی واک کے اختتام پر شہریو ں میں ٹریفک قوانین بارے پمفلٹ بھی تقسم کیے گیے ٹریفک قوانین پر عمل کرکے اپنی اور دوسروں کی جان بچائیں

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page