top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم (شاہنواز احمد)ڈی ایس پی ٹریفک جہلم طارق شفیع نے بلال مسجد شاندار چوک جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد

جہلم (شاہنواز احمد)ڈی ایس پی ٹریفک جہلم طارق شفیع نے بلال مسجد شاندار چوک جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد

جہلم (شاہنواز احمد)ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کے احکامات اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ صاحب کی زیرِ نگرانی ڈی ایس پی ٹریفک جہلم طارق شفیع نے بلال مسجد شاندار چوک جہلم میں کھلی کچہری کی اور لوگوں کو لائسنس کے بارے میں آگاہ کیا ان کو بتایا کہ 42 دن والا موٹر سائیکل کا جو دورانیہ تھا اس کو ایڈیشنل ائی جی ٹریفک مرزا فان بیگ صاحب نے ختم کر دیا اج کے ایک ہی دن میں اس کو مکمل کیا جا رہا ہے اور کوئی بندہ کسی ٹاؤٹ کو پیسے نہ دے اور کسی کے جھانسے میں نہ آئے۔ سرکاری فیس ادا کرے اور موٹرسائیکل کا لائسنس بنوائیں اور جو جیسے جیسے اتا ہے اس لائسنس بنتا جاتا ہے جس میں عوام الناس کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کیےکہا اپنے کم عمر بچوں کو بھی سواری چلانے کی اجازت نہ دیں موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ کا استعمال کریں سائیڈ ویو شیشے لگوائیں ون ویلنگ ایک جان لیوا کھیل ہے اس سے اجتناب کریں رانگ پارکنگ اور تجاوزات سے پرہیز کریں


0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے اور روٹی 14 روپے کا ریٹ مقرر تھا 

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ ، حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے ٹھس، گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید اضافہ کر دیا گیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...

Commentaires

Noté 0 étoile sur 5.
Pas encore de note

Ajouter une note
bottom of page