top of page

جہلم:سٹی پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز۔6ملزمان گرفتار



جہلم (دلنواز احمد)سٹی پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،سرچ آپریشنز میں گھروں، کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف، دکانوں، ہوٹلز، ہوسٹلز اور متعدد افراد کی چیکنگ،سرچ آپریشنز کے دوران بغیر کرایہ داری اندراج کے رہائش پذیر 06 ملزمان گرفتار،ایس ایچ او سٹی محمد عمران اور ٹیم نے بغیر کرایہ داری کوائف اندراج رہائش پذیر ملزمان احسان، صابر، اقرار، فلک شیر، شوکت اور ظفر کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے، سرچ آپریشن کا مقصد سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کر کے پرامن معاشرے کی تشکیل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page