top of page

جہلم:سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم محمد واصب کو گرفتار کر لیا

جہلم (رانا عاصم سے)ایس ایچ او سٹی عمران حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی ، تفصیلات کے مطابق اشتہاری مجرم گرفتارکر کے سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم محمد واصب کو گرفتار کر لیا،ملزم 2018سے سٹی پولیس کو مطلوب تھا، مدعی مقدمہ کا کہنا تھا کہ مجرم نے میرے 30لاکھ روپے میں خرد برد کی تھی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہناتھا کہ اشتہاری مجرمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔

0 comments
bottom of page