top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم ۔سول ہسپتال۔سستا علاج میں عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگا ،مریض آتے ہیں ،مایوس چلے جاتے ہیں

جہلم ۔سستا علاج میں عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگا

دور دراز علاقوں سے روزانہ کی بنیاد پرسینکڑوں مریض ،ناک کان گلے ،امراض چشم کے مریض ،نفسیاتی مرض میں مبتلامریض آتے ہیں ،مایوس چلے جاتے ہیں

سول ہسپتال تینوں سپشلسٹ کی سیٹیں خالی ہیں ،اور وہ کئی ماہ سے خالی پڑی ہیں ۔ڈپٹی کمشنر جہلم ، ای ڈی او ہیلتھ جہلم ،ایم ایس سول ہسپتال جہلم بے بس نظر آتے ہیں

،اتنا بڑا اپ گریڈ سول ہسپتال ہونے کے باوجود اس میں سپشلسٹ کا نہ ہونے لمحہ فکریہ ہے ۔عوام زلیل خوار ہورہے ہیں اپنا علاج پرائیویٹ کرانے پر مجبور ہیں ،

سستا علاج میں عوام کی پہنچ سے دور ہوتا جارہاہے ۔عوام سخت پریشان سراپا احتجا ج ہیں نگران وزیر اعلیٰ سے مطالبہ کرتے ہیںجہلم ڈاکٹرز تعینات کئے جائیں

سول ہسپتال کی حالت زار پر رحم کھائیں۔ آئی سپشلسٹ ،ENTسپشلسٹ ،سائیکاٹرسٹ ڈاکٹرز تعینات کئے جائیں تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے ،عوامی حلقے

جہلم(دلنوازاحمد Jhelumnews.uk )سستا علاج میں عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگا 18لاکھ نفوس سے زائد آبادی پر مشتمل ضلع جہلم کے اکلوتے سول ہسپتال کی حالت زار قابل رحم ،مریض زلیل وخوار ہونے لگے ،ڈپٹی کمشنر جہلم ، ای ڈی او ہیلتھ جہلم ،ایم ایس سول ہسپتال جہلم بے بس ،ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں کئی ماہ سے آئی سپشلسٹ ،ENTسپشلسٹ ،سائیکاٹرسٹ ،کی سیٹیں خالی،عوامی سماجی حلقوں کانگران وزیر اعلیٰ پنجاب،وزیر اعظم پاکستان سے نوٹس لینے کامطالبہ ۔ضلع جہلم کی چار تحصیلوں سے دور دراز علاقوں سے روزانہ کی بنیاد پرسینکڑوں مریض ،ناک کان گلے ،امراض چشم کے مریض ،نفسیاتی مرض میں مبتلامریض آتے ہیں ۔جب سول ہسپتال پہنچتے ہیں تو پتہ چلتا ہے اس وقت جہلم سول ہسپتال تینوں سپشلسٹ کی سیٹیں خالی ہیں ،اور وہ کئی ماہ سے خالی پڑی ہیں ۔ڈپٹی کمشنر جہلم ، ای ڈی او ہیلتھ جہلم ،ایم ایس سول ہسپتال جہلم بے بس نظر آتے ہیں ،اتنا بڑا اپ گریڈ سول ہسپتال ہونے کے باوجود اس میں سپشلسٹ کا نہ ہونے لمحہ فکریہ ہے ۔عوام زلیل خوار ہورہے ہیں اپنا علاج پرائیویٹ کرانے پر مجبور ہیں ،مہنگائی کاپہلے ہی طوفاںبر پا ہے ،اب سستا علاج میں عوام کی پہنچ سے دور ہوتا جارہاہے ۔عوام سخت پریشان ہیں اور سراپا احتجا ج ہیں نگران وزیر اعلیٰ سے مطالبہ کرتے ہیںوہ جہلم سول ہسپتال کی حالت زار پر رحم کھائیں۔ آئی سپشلسٹ ،ENTسپشلسٹ ،سائیکاٹرسٹ ڈاکٹرز تعینات کئے جائیں تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page