جہلم (رانا عاصم سے)سول لائینز پولیس کی فوری کاروائی،والد پر تشدد اور زدوکوب کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار، میرے بیٹےمحمد ابوزرنے مجھ پر تشددکیا، زدوکوب کیا اور گھر سے نکال دیا،مدعی مقدمہ ،تفصیلات کے مطابق سول لائینز پولیس نے والد کی درخواست پر والدین تحفظ آرڈنینس کے تحت فوری مقدمہ درج کرکے ملزم محمد ابوزر کو گرفتار کرلیا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ والدین جیسی عظیم ہستیوں پر تشدد ناقابل تصور اور افسوس ناک ہے
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی 25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...
0
جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...
0
bottom of page
Comments