جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار، پسٹل معہ راونڈز برآمد، مقدمہ درج ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیم نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم ارسلان کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج۔
top of page
Recent Posts
See Allدینہ(رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کو اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے...
0
bottom of page
Comments