top of page

جہلم:سن فلاور میرج ہال پر شادی کی تقریب پر آتش بازی ،میرج ہال کے مالک کے خلاف مقدمہ درج ،دو گرفتار



جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk )جہلم ایس ایچ او کالا گجراں چوہدری محمد افضل اور ٹیم کی فوری کارروائی،تفصلات کے مطابق سن فلاور میرج ہال پر شادی کی تقریب پر آتش بازی کرنے والے ملزمان سمیت میرج ہال کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، 02 ملزمان گرفتار،کالا گجراں پولیس کو اطلاع ملی کہ چند افراد سن فلاور میرج ہال پر آتش بازی کر رہےہیں،کالا گجراں پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کی شناخت عمر شہزاد اور طارق کے ناموں سے ہوئی ہے،بقیہ ملزمان کی گرفتاری کا تحرک جاری ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا قانون توڑنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے


0 comments

Recent Posts

See All
bottom of page