top of page

جہلم!سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے اور حراساں کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

جہلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) ایس ایچ او صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی، سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے اور حراساں کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

ملزم کی شناخت شیراز کے نام سے ہوئی، ملزم نے راستہ روک کر مجھے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی اور میری والدہ کو پریشان و حراساں کیا، درخواست دہندہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر ہیومین ریسورس کی مدد سے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ملزم گرفتار کر لیا، شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے والے عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ


0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page