top of page

جہلم!سرکاری افسر کے ساتھ مزاحمت اور لڑائی جھگڑا کرنے والے 2 ملزمان کاشف اور حنیف گرفتار، مقدمہ درج


جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) ایس ایچ او صدر بدر منیر اور ٹیم کی کاروائی، سرکاری افسر کے ساتھ مزاحمت اور لڑائی جھگڑا کرنے والے 02 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج، ملزمان کی شناخت کاشف اور حنیف کے ناموں سے ہوئی، ملزمان نے غیر قانونی طور پر تندور کا ٹھیہ لگایا ہوا تھا، ٹھیہ ختم کرنے کا کہا تو لڑائی جھگڑا شروع کر کے مجھے مارا پیٹا اور میرے کپڑے پھاڑ دیے،درخواست دہندہ صدر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کو فوراً گرفتار کر لیا، سرکاری امور کی انجام دہی میں رکاوٹ ڈالنے اور لڑائی جھگڑا کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page