top of page

جہلم:سرکاری ادارے کا نام استعمال کر کے شہری سے لاکھوں روپے ہتھیانے والا ملزم گرفتار

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او کالا گجراں کی اہم کاروائی،سرکاری ادارے کا نام استعمال کر کے شہری سے لاکھوں روپے ہتھیانے والا ملزم گرفتار، ملزم عارف محمود نے میرے بیٹے کو قتل کے مقدمہ کی تفتیش میں بے گناہ ثابت کروانے کے لیے دو لاکھ لیے اور مزید تین لاکھ روپے بھی مانگے ہیں،مدعی مقدمہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عارف محمود کو گرفتار کرلیا،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page