top of page

جہلم!سرچ آپریشنز کے دوران بغیر کرایہ داری اندراج کے رہائش پذیر 7 ملزمان گرفتار مقدمات درج


جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان Jhelumnews.uk ) سٹی پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز، سرچ آپریشنز میں گھروں، کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف، دکانوں، ہوٹلز، ہوسٹلز اور متعدد افراد کی چیکنگ، سرچ آپریشنز کے دوران بغیر کرایہ داری اندراج کے رہائش پذیر 07 ملزمان گرفتار، ایس ایچ او سٹی محمد عمران اور ٹیم نے بغیر کرایہ داری کوائف اندراج رہائش پذیر ملزمان عامر، سجاد، خان، بابر، عامر سہیل، مسعود اور علی کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے،

0 comments
bottom of page