top of page

جہلم!سرچ آپریشنز کے دوران بغیر کرایہ داری اندراج کے رہائش پذیر 06 ملزمان گرفتار

جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) جہلم پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز، سرچ آپریشنز میں گھروں، کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف، دکانوں، ہوٹلز، ہوسٹلز اور متعدد افراد کی چیکنگ، سرچ آپریشنز کے دوران بغیر کرایہ داری اندراج کے رہائش پذیر 06 ملزمان گرفتار، ایس ایچ او سٹی اور ٹیم نے بغیر کرایہ داری کوائف اندراج رہائش پذیر ملزمان عطاء اللہ اور حمد اللہ کو گرفتار کر لیا،

جلالپور شریف پولیس نے بغیر کرایہ داری کوائف اندراج رہائش پذیر ملزمان وسیم، علی، حسن او عدنان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے، سرچ آپریشن کا مقصد سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کر کے پرامن معاشرے کی تشکیل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ، جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page