جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) جلالپور شریف پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،سرچ آپریشنز میں گھروں، کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف ،دکانوں، ہوٹلز اور متعدد افراد کی چیکنگ،سرچ آپریشنز کے دوران بغیر کرایہ داری اندراج کے رہائش پذیر 02 ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان کی شناخت اللہ بخش اور اقبال کے ناموں سے ہوئی،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے لئے تمام اقدامات بروئے کار لا رہی ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ،
top of page
Recent Posts
See Allدینہ(رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کو اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے...
0
bottom of page
Kommentarer