top of page

جہلم!ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی اور شیشہ نوش کرنے والے 17 ملزمان سمیت اشتہاری مجرم گرفتار

جہلم (سید ذوالقرنین شاہ Jhelumnews.uk) جہلم ایس ایچ او صدر عمران حسین اور ٹیم کی اہم کاروائیاں، ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے اور شیشہ نوش کرنے والے 17 ملزمان سمیت اشتہاری مجرم گرفتار، تفصلات کے مطابق کالا گجراں پولیس نے ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے اور شہریوں کے آرام میں خلل ڈالنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیاملزمان سے مضر صحت شیشہ، اسپیکر اور آلات ساؤنڈ سسٹم بھی برآمدکر لیے ،ملزمان کی شناخت فیضان،ولید،ارقم ،علی حسن ،وقاص ،وقاص ،رضوان ،صدام ،ذیشان ،بلال ،امیرگل ،عدیل ،حمزہ ،ابراہیم ،حسنین ،وقاص نزر ،وسیم کے ناموں سے ہوئی ہے،مقدمہ درج کر کے تفتیش عمل میں لائی جا رہی ہے،جبکہ ایک اور کاروائی کرتے ہوئے صدر پولیس نے اشتہاری مجرم اسامہ افتخار کو گرفتار کر لیا،مجرم کے خلاف امانت میں خیانت کا مقدمہ درج ہے ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں اور اشتہاری مجرمان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گ

0 comments
bottom of page