top of page

جہلم:رینٹ پر گاڑی لے کر واجبات سمیت گاڑی واپس نا کرنے والا ملزم گرفتار


Jhelumnews.uk ڈسٹرکٹ رپورٹر

جہلم(ظہیر عباس) ایس ایچ او صدر عرفان جیلانی اور ٹیم کی اہم کاروائی، رینٹ پر گاڑی لے کر واجبات سمیت گاڑی واپس نا کرنے والا ملزم گرفتار، گاڑی برآمدملزم کی شناخت محمد رضوان کے نام سے ہوئی ہے، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او صدر عرفان جیلانی اور ٹیم نے اہم کاروائی کی، رینٹ پر گاڑی لے کر واجبات سمیت گاڑی واپس نا کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا، گاڑی برآمدملزم کی شناخت محمد رضوان کے نام سے ہوئی ہے،ملزم نے شہری سے گاڑی رینٹ پر لے کر امانت میں خیانت کی، واپسی مطالبہ پر گاڑی سمیت رینٹ واپس نا کیا،صدر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے گاڑی برآمد کر لی،ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔


0 comments
bottom of page