top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم:ریسکیو1122 بنیادی سروس دینے میں ناکام، ہمارے پاس پٹرول نہیں ہے ،1122 کا موقف



جہلم(پروفیسر خورشد ڈار)1122 بنیادی سروس دینے میں ناکام ہو گیا ماضی قریب میں اس کی کارگزاری مثالی ہوا کرتی تھی اب ضلع سے باہر 1122 کی مجاز اتھارٹی گاڑی دینے سے قاصر ہے اب 1122 کی گاڑی مریض کو میسر نہیں ہوتی تو وہ انتہائی پریشانی میں مبتلا ہو جاتا ہے صاف ظاہر ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم والے جب معقول وجوہات کی بنا پر مریض کو راولپنڈی کے کسی ہسپتال کی طرف ریفر کرتے ہیں تو مریض ایمبولنس نہ ملنے کی وجہ سے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہو جاتا ہے 1122 کی انتظامیہ کا موقف ہے کہ ہمارے پاس پٹرول نہیں ہے جس کی وجہ سے سروس دنے سے قاصر ہیں

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page