top of page

جہلم:ریسکیو 15پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار کرلیاگیا



جہلم(مصطفیٰ بٹ Jhelumnews.uk )للہ پولیس کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق ریسکیو 15پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار کرلیاگیا،ملزم کی شناخت محمد ظریف کے نام سے ہوئی ہے ،ملزم نے ریسکیو 15 پر جھوٹی کال کی،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیاہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والے عناصر کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔

0 comments
bottom of page