top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم(ریاض گوندل)کل 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا مسلم لیگ ن کے ایم این اے چوہدری فرخ الطاف کی قیادت میں دن نو بجے ان کی رہائش گاہ سول لائن سے میجر اکرم شہید کی یادگار تک ریلی نکالی جائے گی

جہلم(ریاض گوندل)کل نو مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا مسلم لیگ ن کے ایم این اے چوہدری فرخ الطاف کی قیادت میں دن نو بجے ان کی رہائش گاہ سول لائن سے میجر اکرم شہید کی یادگار تک ریلی نکالی جائے گی اس موقع پر پاک فوج سے بھرپور اظہار یکجہتی کی جائے گی ایک سال پہلے نو مئی کے دن ایک انتشار ٹولے نے پاک فوج کی تنصیبات پر حملہ کیا تھا اور شہداء کی یادگاروں کو نقصان پہنچایا تھا لیکن ابھی تک حملہ آوروں کے خلاف کوئی ٹھوس قانونی کاروائی نہیں کی گئی ملزمان آج بھی دھندناتے پھر رہیے ہیں

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page