top of page

جہلم ( رپورٹ:پروفیسر خورشید علی ڈار) فوجی فاؤنڈیشن ایجوکیشن سسٹم دینہ کیمپ منفرد تعلیمی ادارہ، جدید ترین تعلیمی سہولتیں میسر ، سالانہ نتائج ہمیشہ معیاری


جہلم ( رپورٹ:پروفیسر خورشید علی ڈار)تعلیمی زعماء کا کہنا ہے کہ فوجی فاؤنڈیشن ایجوکیشن سسٹم دینہ کیمپس ایک ایسا منفرد تعلیمی ادارہ ہے جہاں پر بچوں کی ہر حوالے سے منفرد تربیت کی جاتی ہے کہ طلباء وطالبات اس ادارے سے فارغ ہو کر مثالی اداروں میں آسانی کے ساتھ داخلے حاصل کر سکتے ہیں دینہ کا یہ واحد ادارہ ہے جہاں پر جدید ترین تعلیمی سہولتیں میسر ہیں مثلآ کھیل کا میدان ۔۔۔لیبز۔۔۔لائیبریری۔۔۔۔نیز غیر نصابی سرگرمیوں کے لیے ادارے نے بہتر سے بہتر انتظامات کر رکھے ہیں اس ادارے میں داخلہ میرٹ پر ملتا ہے سالانہ نتائج ہمیشہ معیاری ہوتے ہیں اس ادارے کے اساتذہ دوسرے اداروں کی نسبت زیادہ تعلیم یافتہ ہیں اللہ کے فضل سے نظم و نسق اس قدر معیاری ہے کہ ادارہ ہذا کے طلباء وطالبات معاشرے میں جب عملی زندگی کا آغاز کرتے ہیں تو ان کو ہر حوالے سے کامیابی حاصل ہوتی ہے اس سکول کو یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ اس نے طالبات کے لیے معیاری کھیل کا میدان الگ بنا رکھا ہے جبکہ طلباء کے لئے معیاری کھیل کا میدان الگ ہے والدین کی شکایات کا ازالہ فوری طور پر کیا جاتا ہے


0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Opmerkingen

Beoordeeld met 0 uit 5 sterren.
Nog geen beoordelingen

Voeg een beoordeling toe
bottom of page