top of page

جہلم۔ روڈ بلاک۔جازہ ویلفیئر نمبر لے گئی۔ مسلسل فوڈ پیکج تقسیم کر کے مسافروں کے دل جیت لیے


جہلم(پروفیسر خورشید ڈار Jhelumnews.uk) اللہ نے اپنے خصوصی کرم سے جازہ ویلفیئر جن کے ممبرز احمد شیخ فرحت کمال ضیاء ڈاکٹر شہزانہ امتیاز مسٹر علی اینڈ دیگر ممبران ہیں نے مورخہ 17 جون کو روڈ بلاک کی وجہ سے پھنسے ہوئے مسافروں ٹرک ڈرائیورز کے لیے لنچ کا انتظام کیا مذکورہ بالا افراد کی طرف سے تیسری کامیاب کوشش تھی مزکورہ بالا افراد نے دکھی بھائیوں کی امداد کرتے ہوئے عہد کیا کہ مستقبل میں بھی اسی جذبے کے تحت اپنے بھائیوں کی امداد کرتے رہیں گے ذرائع کے مطابق چار سو پچاس مسافروں سے زائد لوگوں کو کھانا دیا گیا ضلع جہلم کی سیاسی سماجی شخصیات نے مزکورہ بالا افراد کے نا صرف جذبے کی تعریف کی ہے بلکہ ان کے لیے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کو مزید ایسے کام کرنے کی توفیق دے

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page