top of page

جہلم رمضان المبارک کو دو دن باقی اور تمام اشیا خردو ونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

جہلم رمضان المبارک کو دو دن باقی اور تمام اشیا خردو ونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

چھوٹا گوشت 2200 روپے کلو, بڑا گوشت 1500 سوروپے کلو , مرغی کا گوشت 750 روپے کلو میں فروخت ہونے لگا ضلعی انتظامیہ منافہ خوروں کے سامنے بے بس

جہلم (ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے) تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک سے پہلے ہی تمام اشیا خرود و نوش کی قیمتیں اسمان سے باتیں کرنے لگیں ہیں خود ساختہ مہنگائی عروج پر گراں فروشوں کو کھلی چھٹی ضلعی انتظامیہ نے چپ سادھ لی پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی کاروایئاں فوٹو شیشن تک محدود چھوٹا گوشت 2200 سو روپےکلو ,بڑا گوشت 1500 سو روپے کلو جبکہ مرغی کاگوشت 750 سو روپے کلو میں فروخت ہونے لگا اسطرح پھل کیلا 200 سو روپے درجن مالٹا 500 سو روپے درجن اسٹوبری 800 سو روپے کلو خربوزہ 300 سوروپے کلو سیب 250 سو روپے کلو جبکہ پیاز 300 سو روپے کلو الو 200 سوروپے کلو سبز مرچ 400 سوروپے کلو لسہن 600 روپے کلو عوامی سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر کیپٹن ر سمیع اللہ فاروق سے پر زور مطالبہ کیا ہے رمضان المبارک میں روزانہ کی بنیادوں پر پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو فعال کیا جاۓ تاکہ غریب عوام کو ریلیف مل سکے

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page