top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

جہلم:رمضان المبارک ۔سحر و افطار کے اوقات میں گیس سپلائی کے لیے ہنگامی اقدامات

جہلم ( ڈاکٹر اعجاز اعوان ) ماہ صیام میں ملک بھر کی طرح جہلم کے گھریلو صارفین بھی بلا تعطل گیس کی فراہمی سے مستفید ھو سکیں گے ، اس حوالے سے سوئی سحر و افطار کے اوقات میں گیس سپلائی کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جارہے ہیں ۔ سوئی نادرن

سوئی ناردرن کے ترجمان کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے خصوصاً رات 2:30 سے صبح 6 اور شام 4 سے رات 9 بجے تک بلا تعطل اور پریشر کے ساتھ گیس فراہمی یقینی بنائی جائے گی تاہم ان اوقات کے علاوہ بھی گھریلو صارفین کو گیس فراہمی جاری رہے گی ۔ سوئ نادرن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ سحروافطار کے اوقات میں گیس پریشر کے مسائل کو فوری حل کرنے کیلئے مانیٹرنگ ٹیمیں بھی تشکیل دیے جانے کے علاوہ شکایات کے فوری حل کیلئے کنۓرول روم بھی قائم کیا جائے گا ۔ تاہم سوئی نادرن کی جانب سے صارفین سے سحر وافطار کے اوقات میں گیس کے ضیاع کو روکنے کی پر زور اپیل کی گئی ھے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page