top of page

جہلم:رفاقت بگدر میلہ کنتریلی،چیمبر صدر ملک خاور شہزاد کی بطور مہمان خصوصی شرکت

رفاقت بگدر میلہ کنتریلی،چیمبر صدر ملک خاور شہزاد کی بطور مہمان خصوصی شرکت

رفاقت بُگدر میلہ کنتریلی میں جہلم چیمبر آف کامرس کے صدر ملک خاور شہزاد نائب صدر حافظ غلام مصطفی مہمان خصوصی شرکت

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق اور ڈی ایس پی صدر میاں جبار صاحب بھی بطور مہمان خصوصی موجود تھے

جہلم (دلنواز احمد)رفاقت بُگدر میلہ کنتریلی میں جہلم چیمبر آف کامرس کے صدر ملک خاور شہزاد نائب صدر حافظ غلام مصطفی کی بطور مہمان خصوصی شرکت اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق اور ڈی ایس پی صدر میاں جبار صاحب بھی بطور مہمان خصوصی موجود تھے

0 comments
bottom of page