top of page

جہلم:رز ا جاویدنجمی دوسری بار سٹو ک اینڈ ٹرونٹے کے کونسلر منتخب ،مبارکباد وں کا سلسلہ شروع




جہلم (دلنوازاحمد Jhelumnews.uk)مرز احاجی جاوید اقبال نجمی دوسری بار سٹو ک اینڈ ٹرونٹے کے کونسلر منتخب ،پاکستان سے مبارکباد وں کا سلسلہ شروع ،تفصیلات کے مطابق مرز احاجی جاوید اقبا ل نجمی پاکستان میں جنرل کونسلر بھی رہ چکے ہیں ،برطانیہ میں لیبر پارٹی کی جانب سے سٹوک اینڈ ٹرونٹ میں دوسری بار کونسلر منتخب ہوئے ہیں ،جہلم میں زینب مال کی ٹیم شاہد شہزاد ،چوہدری سعید احمد ،ندیم اشرف میر ،راجہ شاہد ،ملک ہمایوں اختر ،راشد پیر زادہ ،وقار احمد ،شیخ نوید ،راجہ ذوالفقار احمد ،حاجی سعید احمد ،ظہور بٹ ،راجہ محمد اکرم ،چوہدری محمد آصف ،چوہدری محمد اکمل ،ملک عمران ،ڈاکٹر زیشان نے جاوید اقبال نجمی کو مبارکباد دی اور نیک تمناوں کا اظہا ر کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے وہ اپنے منصب سے عوام کی خدمت احسن طریقے سے سر انجام دیں گے ،مرز احاجی جاوید اقبال نجمی جہلم کا فخر ہیں

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page