top of page

جہلم!راھبری کے مقدمہ میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار، طلائی زیورات، نقدی رقم اور پسٹل برآمد

جہلم (ظہیر عباس) تھانہ سٹی پولیس اور سی آئی اے پولیس کی مشترکہ کاروائی، راھبری کے مقدمہ میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار، طلائی زیورات، نقدی رقم اور پسٹل برآمد  تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ سٹی پولیس اور سی آئی اے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان طاہر اور وسیم کو گرفتار کر لیابملزمان سے شہری سے واردات کے دوران چھینی گئی رقم  24 ہزار روپے، طلائی زیورات اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد  ملزمان سے برریمانڈ جسمانی مزید انکشافات کی توقع ہے اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شہریوں کے قیمتی اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا اور سماج دشمن عناصر کے خلاف پولیس کی کاروائیاں جاری رہیں گی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ نے تھانہ  سٹی پولیس کی ٹیم  اور سی ائی اے پولیس کو شاباش بھی دی اور ان کی کارکردگی کو سراہا

 

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page