top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

جہلم(رانا محمد عاصم سے) پولیس خدمت کاؤنٹر ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم نے گمشدہ موبائل فون ڈھونڈ کر اصل مالک کے حوالے کر دیا

جہلم(رانا محمد عاصم سے)پولیس خدمت کاؤنٹر ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم نے گمشدہ موبائل فون ڈھونڈ کر اصل مالک کے حوالے کر دیا،

اذان احتشام نامی شہری سول ہسپتال علاج معالجہ کے لئے آیا جس کا موبائل فون گم ہوگیا،

پولیس خدمت کاؤنٹر سول ہسپتال کی ٹیم نے جدید طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے شہری کا موبائل فون ٹریس کر کے اسکے حوالے کے دیا،

موبائل فون ملنے پر شہری کا اظہارِ تشکر،


0 comments

Commenti

Valutazione 0 stelle su 5.
Non ci sono ancora valutazioni

Aggiungi una valutazione
bottom of page