جہلم (رانا محمد عاصم سے) سگھرپور کے قریب دریائے جہلم میں کشتی ڈوبنے کا واقعہ افسوسناک ھے حادثہ کی مکمل انکوائری کراہیں گے تفصیلات کے مطابق پی ڈی خان کے علاقے سگھر پور میں اوور لوڈنگ کے باعث کشتی ڈوبنے اور چار بچوں دو خواتین سمیت چھ افراد کی ہلاکت پر ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی نے فوری نوٹس لیتے ہوے کشتی مالکان کا کنٹریکٹ کینسل کرکے بلیک لسٹ کر تے ہوے انکوایری کا حکم دے دیا ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی نے سگھر پور کے قریب دریائے جہلم میں کشتی ڈوبنے کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ھوے کہا کہ اس واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی، چھوٹی کشتی میں مسافروں کے ساتھ گاڑیوں کی لوڈنگ کیوں کی گئی اس سلسلہ میں ڈی پی او جہلم اور منڈی بہاوالدین انکوائری کریں گے
top of page
Recent Posts
See Allدینہ(رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کو اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے...
0
bottom of page
Comments