top of page

جہلم (رانا محمد عاصم سے) سٹی پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزمان گرفتار،منشیات برآمد

جہلم (رانا محمد عاصم سے)سٹی پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزمان گرفتار،منشیات برآمد

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے03ملزمان ارسلان بلال،زوہیب الحسن اور اللہ حیات گرفتار کر لیا،

ملزم ارسلان سے520گرام چرس،ملزم زوہیب سے 540گرام چرس اور ملز م اللہ حیات سے220گرام چرس بر آمد،

ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،


Comments


bottom of page