top of page

جہلم (رانا محمد عاصم سے)دینہ کے قریب دو ٹرکوں کے مابین تصادم میں 34 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا، ریسکیو 1122 نے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا


جہلم (رانا محمد عاصم سے)دینہ کے قریب دو ٹرکوں کے مابین تصادم میں 34 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا، ریسکیو 1122 نے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوہاوہ کے قریب ترکی جوڑ جی ٹی روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ایک ٹرک نے دوسرے ٹرک کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں 34 سالہ محمد افضل ولد محمد اسلم موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور میت کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا۔


0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page