ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے 03درندہ صفت ملزمان گرفتار،للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے خاتون کے ساتھ گینگ ریپ میں ملوث ملزمان معاویہ،عبداللہ اور معازکو گرفتار کر لیا،ملزمان نے مجھے دھوکے سے ویران جگہ پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، مدعیہ مقدمہ للہ پولیس نے قانونی کاروائی کرتے ہوئے تینوں ملزمان کو انتہائی قلیل وقت میں گرفتار کر لیا، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جا رہا ہے،یقینی بنایا جائے گا کہ ملزمان قرار واقعی سزا یابی کے مستحق ٹھہریں، حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں عورتوں کے ساتھ زیادتی جیسے واقعات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی 25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...
0
جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...
0
bottom of page
Comments