top of page

جہلم(رانا محمد عاصم سے) جہلم پولیس کا شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف آپریشن جاری،6شراب سپلائرز گرفتار،مجموعی طور پر 85 لیٹرشراب برآمد



جہلم(رانا محمد عاصم سے)جہلم پولیس کا شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف آپریشن جاری،06شراب سپلائرز گرفتار،مجموعی طور پر 85لیٹرشراب برآمد

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے3ملزمان محمد شاہ زیب،اعجاز اور مظہر حسین کو گرفتار کرلیا،

ملزمان محمد شاہ زیب،مظہر حسین سے 10لیٹر جبکہ ملزم اعجاز سے15لیٹر شراب برآمد،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم امجد حسین کو گرفتار کرلیا،

ملزم سے20 لیٹر شراب برآمد،

جبکہ

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان ارشد محمود اور صغیر کو گرفتار کر لیا،

ملزم ارشد سے 20لیٹر جبکہ ملزم صغیر سے10لیٹر شراب کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج


0 comments

Kommentare

Mit 0 von 5 Sternen bewertet.
Noch keine Ratings

Rating hinzufügen
bottom of page